نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سید عبدالمالک الحوثی نے کہا ہے کہ غاصب اسرائیل نے چند دن پہلے میزائلوں کی ایک بڑی مقدار سعودی عرب کے علاقے عسیر کے فوجی اڈے خمیس مشیط پر منتقل کی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب غاصب صیہونی حکومت کے تمام جرائم میں برابر کا شریک ہے ۔
سید عبدالمالک الحوثی کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے موجودہ نظام کی ...
سید الحوثی نے کہا کہ یمنی قوم کسی بھی صورت حال میں سعودی عرب کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیكےگی۔
قابل ذکر ہے کہ جمعرات کو کویت میں یمن کے مفرور صدر منصور ہادی کے مذاکرات کاروں نے امن مذاکرات سے نکلنے کا اعلان کر دیا تھا۔
جمعے کو ٹی وی پر نشر ہونے والے بیان میں تحریک الحوثی کے رہنما نے کہا کہ کویت میں ہمارے ...
سید الحوثی نے یمن اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب حج کو نقصان پہنچانے کے لئے کچھ مسلم ممالک کے شہریوں کو حج پر جانے سے روک رہا ہے۔
انصار اللہ کے رہنما نے کہا کہ آل سعود حکومت کو اسلام کے سب سے مقدس مقامات پر قبضہ کرنے اور مسلمانوں کو وہاں جانے سے روکنے کا کوئی حق نہیں ...
سید عبد ملک الحوثی نے کہا کہ یمن کے عوام غیر ملکیوں کی جارحیتوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ غیر ملکی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے ساتھ ہی ہمیں اقتصادی محاصرے کا بھی مقابلہ کرنا ہوگا۔
سید عبد ملک الحوثی نے کہا کہ اس جرم کا نفرت آمیز پہلو اتنا خوفناک ہے کہ سعودی عرب کا اتحادی امریکا بھی اس سے پریشان ہو گیا۔ الوقت - یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبد ملک الحوثی نے اتوار کی رات اپنے خطاب میں صنعا میں مجلس عزاء پر سعودی عرب کی بمباری کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس ج ...
سید عبد الملک الحوثی نے کہا کہ امریکا کی پٹھو سعودی حکومت، عالم اسلام کو نقصان پہنچا رہی ہے اور اسلام کے نام پر اسلام مخالف اقدامات میں ملوث ہے ۔
انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے عالم اسلام میں اختلافات پھیلانے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے۔ سید عبد الملک الحوثی نے کہا کہ ہم ظالموں کے سامنے سر تسلیم خم کرن ...
سید عبد الملک الحوثی نے بدھ کو کہا کہ آل سعود نے مسلمان ممالک کے تعلقات میں منافقانہ پالیسی اختیار کر رکھی ہے جس کا ثبوت علاقے میں پھیلی تکفیری انتہا پسندی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب واشنگٹن نے حکومت ریاض کو ہری جھنڈی دکھا دی تب تمام ممالک میں بغاوت بھڑک اٹھی اور اسی سمت میں سعودی جارحیت بھی ہے۔
تحریک ...
سید عبد الملک الحوثی نے منگل کو یمن کی آزادی کی 49 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پیغام جاری کرکے سعودی عرب کو امریکا کی جانب سے حاصل حمایت کا ذکر کیا اور یمنی عوام سے جارحین کے مقابلے میں اتحاد کی اپیل کی۔
انہوں نے یمن کے عوام سے مطالبہ کیا کہ وہ یمن کی انقلابی کمیٹی کے اعلامیہ کے بعد تشکیل پائی نئی حک ...
سید عبد الملک الحوثی نے اتوار کے روز عید میلاد النبی کی مناسبت پر تقریر کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کی جارحیتوں کے مقابلے میں یمنی عوام اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور عوام کبھی بھی پسپائی اختیار نہیں کریں گے۔
تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل نے صنعا میں موجود عوام کے عظیم الشان اجتماع کو ویڈیو کانفرنس کے ذری ...
سید عبد الملک الحوثی نے لائٹر دکھا کر سعودی عرب کو یہ پیغام دیا ہے کہ ہم انتہائی سادہ سی چيز سے بھی تمہارے فوجیوں کو، جنہیں مسلح کرنے کے لئے تم نے اربوں ڈالر خرچ کئے ہیں، شکست دے سکتے ہیں۔